🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. الرجلان يختلفان في أمر واحد، فيقول (كل) واحد منهما: (هو) ما قلت
اگردو آدمیوں کاکسی معاملے میں اختلاف ہوجائے اور ہرایک اپنی بات کو حق کہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19625 ترقیم الشثری: -- 20424
٢٠٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا جعفر بن عون قال: انا خالد بن (وردان) (١) قال: سالت عطاء عن رجلين (حلف) (٢) كل واحد منهما: إن ما قلت (كذلك) (٣) وتحت احدهما (خالتي) (٤) فقال: (يدينان) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (دردارن).
(٢) في [أ، ب]: (خلف).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (لذلك).
(٤) في [س]: (حالتي).
(٥) في [جـ]: (يديننا)، وفي [س]: (بدنيا)؛ وفي [س، ط، هـ]: (يدينا).

حضرت خالد بن وردان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر دو آدمیوں کا کسی معاملے میں اختلاف ہوجائے اور ہر ایک اپنی بات کو حق کہے تو کیا حکم ہے؟ جبکہ ان میں سے ایک کے نکاح میں میری خالہ ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ ان کی دینداری کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20424، ترقيم محمد عوامة 19625)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20424 in Urdu