🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
232. في دم الصيد يغسل أم لا؟
شکار کا خون دھویا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2037 ترقیم الشثری: -- 2043
٢٠٤٣ - حدثنا يحيي بن سعيد القطان عن ابن جريج عن عطاء قال: اغسل ما اصابك من دم الصيد.
حدثنا يحيى بن سعيد القطان، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " اغسل ما اصابك من دم الصيد"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں شکار کا خون لگ جائے تو اسے دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2043، ترقيم محمد عوامة 2037)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2043 in Urdu