مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19654 ترقیم الشثری: -- 20455
٢٠٤٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر عن الشيباني عن الوليد بن (العيزار) (١) عن (سعد) (٢) بن إياس ابي عمرو الشيباني (عن) (٣) عبد الله قال: سالت النبي ﷺ اي العمل افضل؟ قال:"الصلاة لوقتها"، قال، قلت: ثم اي؟ قال:"بر الوالدين" قلت: ثم اي؟ قال:"الجهاد في سبيل الله" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (العرار)، وفي [ك]: (العراز)، وفي [س]: (الغيرار).
(٢) في [س، ط]: (سعيد).
(٣) سقطت من: [س].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٧)، ومسلم (٨٥).
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول 5! کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا۔ میں نے پوچھا: پھر کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔ میں نے کہا پھر کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20455، ترقيم محمد عوامة 19654)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20455 in Urdu