🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19666 ترقیم الشثری: -- 20467
٢٠٤٦٧ - حدثنا ابو خالد عن حميد (عن) (١) انس يرفعه قال: اتته امراة قتل ابنها ولم يكن لها غيره وكان اسمه حارثة (فقالت) (٢) : يا رسول الله! إن يكن في ⦗١٣⦘ الجنة اصبر، وإن يكن (٣) غير ذلك فستعلم ما اصنع؟ فقال النبي ﷺ:"إنها (جنان) (٤) كثيرة وإنه في الفردوس الاعلى" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (بن).
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) في [هـ]: زيادة (في).
(٤) في [أ، س، ط، هـ]: (جنات).
(٥) حسن؛ أبو خالد صدوق، والحديث أخرجه البخاري (٦٥٦٧)، وأحمد (١٣٧٨٧).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک جنگ میں ایک عورت کا بیٹا شہید ہوگیا جس کا نام حارثہ رضی اللہ عنہ تھا۔ اس عورت کا اپنے بیٹے کے علاوہ کوئی نہ تھا۔ وہ عورت حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر میرا بیٹا جنت میں ہے تو میں صبر کروں گی۔ اگر وہ جنت کے علاوہ کہیں اور ہے تو میں ایسا ماتم کروں گی کہ سب کو پتہ چل جائے گا۔ حضور 5 نے فرمایا کہ جنتیں تو بہت سی ہیں اور وہ تو جنت الفردوس میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20467، ترقيم محمد عوامة 19666)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20467 in Urdu