مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19675 ترقیم الشثری: -- 20476
٢٠٤٧٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن موسى (١) ابي جعفر الثقفي عن سالم (بن) (٢) ابي (الجعد) (٣) عن (سبرة) (٤) (بن) (٥) ابي فاكهة (و) (٦) كان من اصحاب النبي ﷺ، قال: (سمعت) (٧) رسول الله ﷺ يقول:"إن الشيطان قعد لابن آدم (باطرقه) (٨) ، فقعد له بطريق الإسلام فقال: تسلم وتدع دينك ودين آبائك؟ ثم قعد له بطريق الهجرة فقال: تهاجر وتدع مولدك، فتكون كالفرس في طوله؟ ثم قعد له بطريق الجهاد فقال: تجاهد فتقتل (فتزوج) (٩) (امراتك) (١٠) ⦗١٨⦘ و (يقسم) (١١) (ميراثك) (١٢) "، قال: فقال رسول الله ﷺ:"فمن فعل ذلك ضمن الله له الجنة إن قتل او مات غرقا او حرقا (او اكله) (١٣) السبع" (١٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) في [س]: (جعد).
(٤) في [س]: (سيرة).
(٥) في [أ، س، ط، هـ]: (عن).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [س]: (سمعنا).
(٨) في [س]: (بأطرفه).
(٩) في [هـ]: (فتتزوج).
(١٠) في [هـ]: (مرأتك).
(١١) في [س، ط، هـ]: (تقسم).
(١٢) في [جـ]: (مالك).
(١٣) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (فأكله).
(١٤) حسن؛ موسى بن أبي جعفر صدوق، أخرجه أحمد (١٥٩٥٨)، والنسائي ٦/ ٢١، وابن حبان (٤٥٩٣)، والبخاري في التاريخ ٤/ ٨٧، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٠٤٣)، والطبراني (٦٥٥٨)، والبيهقي في شعب الإيمان (٤٢٤٦)، والمزي ١٠/ ٢٠٢، وابن الأثير ٢/ ٣٨٨، وابن قانع ١/ ٣٠٣.
حضرت سبرہ بن ابی فاکہہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک 5 کو فرماتے ہوئے سنا کہ شیطان ابن آدم کے راستوں میں بیٹھ جاتا ہے۔ کبھی وہ اسلام کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو اسلام قبول کرلے گا اور اپنے اورا پنے آباء و اجداد کے دین کو چھوڑ دے گا تو یہ بڑے گھاٹے کا سودا ہوگا۔ پھر ہجرت کے راستے میں بیٹھتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو ہجرت کرے گا تو اپنے جائے پیدائش کو چھو ڑ دے گا اور اس گھوڑے کی طرح ہوجائے گا جو بیڑیوں میں بندھا ہو۔ پھر جہاد کے راستے میں بیٹھ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر تو جہاد کرے گا تو مرجائے گا۔ پھر تیری بیوی کی کہیں شادی ہوجائے گی اور تیری میراث تقسیم ہوجائے گی۔ اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان شیطانی وساوس کے باوجود جس شخص نے یہ اعمال جاری رکھے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہے خواہ وہ شہید ہوجائے یا ڈوب کر مرجائے یا جل کر مرجائے یا اسے درندے کھا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20476، ترقيم محمد عوامة 19675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20476 in Urdu