مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19687 ترقیم الشثری: -- 20488
٢٠٤٨٨ - حدثنا عيسى عن الاوزاعي عن حسان (بن عطية) (١) قال: من (بات) (٢) حارسا -حرس ليلة- اصبح وقد تحاتت خطاياه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عطبة)، وسقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (يات).
حضرت حسان بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری، صبح کو اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص ساری رات پہرہ دے اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20488، ترقيم محمد عوامة 19687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20488 in Urdu