مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19688 ترقیم الشثری: -- 20490
٢٠٤٩٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي عمرو (الشيباني) (١) عن (ابن) (٢) (محيريز) (٣) قال: قال رسول الله ﷺ:"فارس (نطحة) (٤) او نطحتان، ثم (لا) (٥) فارس بعدها (ابدا) (٦) ، والروم ذات القرون اصحاب بحر وصخر كلما ذهب قرن خلف قرن مكانه، هيهات إلى آخر الدهر (هم) (٧) اصحابكم ما كان في العيش خير" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (السيباني).
(٢) في [جـ]: (أبي).
(٣) في [س، ط]: (محرز)، وفي [أ]: (مخير).
(٤) في [ط]: (بطحة).
(٥) في [س]: (أبدًا).
(٦) في [ط]: (أبدها).
(٧) سقط من: [س].
(٨) مرسل، ابن محيريز ليس صحابيًا.
حضرت ابن محیریز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فارس مسلمانوں سے ایک یا دو مرتبہ جنگ کرے گا پھر اس کے بعد مملکت فارس کا وجود نہ رہے گا۔ روم سینگوں والا ہے وہ سمندر اور چٹانوں کے مالک لوگ ہیں۔ جب ان کا ایک سینگ ختم ہوجاتا ہے تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا ہے۔ آخری زمانے میں یہ ختم ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20490، ترقيم محمد عوامة 19688)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20490 in Urdu