مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19697 ترقیم الشثری: -- 20499
٢٠٤٩٩ - حدثنا وكيع نا الاعمش عن مجاهد عن يزيد بن (شجرة) (١) قال: السيوف مفاتيح الجنة، فإذا تقدم الرجل إلى العدو قالت الملائكة: اللهم (انصره) (٢) ، وإن (تاخر) (٣) (قالت) (٤) : اللهم اغفر له، (فاول) (٥) (قطرة) (٦) تقطر من دم السيف يغفر له (بها) (٧) كل ذنب وينزل عليه حوراوان ⦗٣٠⦘ (تمسحان) (٨) الغبار عن وجهه (وتقولان) (٩) : قد (آن) (١٠) لك [ويقول لهما: (وإنكما) (١١) ] (١٢) قد (آن) (١٣) لكما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ك]: (سنجرة).
(٢) في [ط]: (انضره).
(٣) في [جـ]: (تأخفر).
(٤) في [أ، ب]: (قال).
(٥) في [س]: (أول).
(٦) في [ط]: (فطرة).
(٧) في [س]: (بهما).
(٨) في [س، ط]: (يمسحان)، وفي [أ، ب]: (يمسحا).
(٩) في [أ، ب، س]: (يقولان).
(١٠) في [أ، ب، س]: (الآن).
(١١) في [ك، ز]: (وإنما)، وفي [س، ط]: (وإنهما).
(١٢) في [أ، ب]: (وأيهما).
(١٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أنى).
حضرت یزید بن شجرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تلواریں جنت کی چابیاں ہیں، جب کوئی شخص دشمن کی طرف بڑھتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں کہ یا اللہ! ا س کی مدد فرما۔ اگر وہ پیچھے ہٹتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں کہ اے اللہ! اسے معاف فرما۔ تلوار کا وار لگنے سے ہونے والے زخم سے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ اس کے لیے جنت سے دو حوریں اترتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ہم تیرے لیے ہیں۔ وہ ان دونوں سے کہتا ہے کہ میں تمہارے لیے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20499، ترقيم محمد عوامة 19697)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20499 in Urdu