مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19706 ترقیم الشثری: -- 20508
٢٠٥٠٨ - حدثنا وكيع (نا) (١) محمد بن عبد (الله) (٢) (الشعيثي) (٣) عن مكحول قال: إن في الجنة لمائة درجة، ما بين الدرجة إلى الدرجة كما بين السماء (إلى) (٤) الارض اعدها الله للمجاهدين في سبيل الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (الشيعثي)، وفي [هـ]: (الشعثي).
(٤) في [س، هـ]: (و).
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ میں سو درجے ہیں۔ دو درجوں کا درمیانی فاصلہ اتنا ہے جتنا آسمان و زمین کے درمیان خلاء ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان درجوں کو اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے بنایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20508، ترقيم محمد عوامة 19706)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20508 in Urdu