🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19709 ترقیم الشثری: -- 20511
٢٠٥١١ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) نا رجاء بن ابي سلمة نا سليمان بن موسى الدمشقي انه سمع (سهل) (٢) بن عجلان يقول في قوله تعالى: ﴿الذين ينفقون اموالهم بالليل والنهار سرا وعلانية﴾، قال: على الخيل في سبيل الله، قال: ثم ذكر من ربط فرسا في سبيل الله -لم (يربطه) (٣) رياء ولا سمعة- كان من الذين ينفقون اموالهم بالليل والنهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حباب).
(٢) في [س]: (سهيل).
(٣) في [س، هـ]: (يربط).

حضرت سھل بن عجلان باہلی رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت: { الَّذِینَ یُنْفِقُونَ أَمْوَالَہُمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّہَارِ سِرًّا وَعَلاَنِیَۃً } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اللہ کے راستے میں گھوڑوں پر خرچ کرنا ہے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کے راستے میں گھوڑا باندھے اور اس میں کسی قسم کی ریا یا شہرت پسندی کی آمیزش نہ ہو تو یہ ان لوگوں میں سے ہوگا جو اپنا مال دن رات اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20511، ترقيم محمد عوامة 19709)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20511 in Urdu