مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19716 ترقیم الشثری: -- 20518
٢٠٥١٨ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: شيوخا وشبابا.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح جوان اور بوڑھوں سے اور حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ نے اس کی تشریح ہوشیار اور نادان سے کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20518، ترقيم محمد عوامة 19716)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20518 in Urdu