مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19729 ترقیم الشثری: -- 20532
٢٠٥٣٢ - حدثنا وكيع نا سفيان عن برد عن مكحول قال: (للشهيد) (١) ست ⦗٤٢⦘ خصال يوم القيامة، يؤمن من عذاب (الله) (٢) ، ومن الفزع الاكبر، ويشفع في كذا وكذا من اهل بيته، ويحلى (حلية) (٣) الايمان، ويرى مقعده من الجنة، ويغفر له كل ذنب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (للشهداء).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (عليه).
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شہید کو قیامت کے دن چھ انعام ملیں گے وہ اللہ کے عذاب سے مامون رہے گا۔ B وہ بڑے خوف (فزع اکبر) سے محفوظ رہے گا۔ C وہ اپنے گھر والوں میں سے اتنے اتنے لوگوں کی شفاعت کرے گا۔ D اسے ایمان کا زیور پہنایا جائے گا۔ E وہ جنت میں اپنے ٹھکانے کو دیکھ لے گا۔ F اس کے ہر گناہ کو معاف کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20532، ترقيم محمد عوامة 19729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20532 in Urdu