مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19736 ترقیم الشثری: -- 20539
٢٠٥٣٩ - حدثنا يزيد بن هارون انا يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) عن عبد الله بن ابي قتادة عن ابيه قال: جاء رجل إلى رسول الله ﷺ فقال: (يا) (٢) رسول الله! (إن) (٣) قتلت في سبيل (الله) (٤) كفر الله به (خطاياي) (٥) فقال رسول الله ﷺ:"إن قتلت في سبيل الله (صابرا) (٦) محتسبا مقبلا غير مدبر كفر الله به خطاياك إلا الدين، كذا قال لي (جبريل) (٧) " (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ز، ك]: (لئن)، وفي [جـ]: (لأن)، وفي [ب]: (إني).
(٤) سقط من: [س]، وفي [أ، ب]: زيادة (تعالى).
(٥) في [أ، ب، س، ط]: (خطاي).
(٦) في [س]: (ضامرًا).
(٧) في [ط]: (حبرائيل).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٨٥)، وأحمد (٢٢٥٤٢).
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی پاک 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ اگر میں اللہ کے راستے میں شہید ہو جاؤں تو کیا میرے سارے گناہ معاف ہوجائیں گے؟ حضور 5 نے فرمایا: کہ اگر تم صبر کرتے ہوئے، ثواب کی نیت کرتے ہوئے، آگے بڑھتے ہوئے اور پیچھے نہ دیکھتے ہوئے شہید ہوئے، تو قرض کے علاوہ تمہارے سارے اعمال معاف ہوجائیں گے۔ مجھے جبریل نے یونہی بتایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20539، ترقيم محمد عوامة 19736)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20539 in Urdu