🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19741 ترقیم الشثری: -- 20544
٢٠٥٤٤ - حدثنا (عبد الله بن) (١) بكر السهمي عن (حميد) (٢) عن انس ان ابا طلحة كان (يرمي) (٣) بين يدي رسول الله و ﷺ، والنبي (٤) خلفه (فرفع) (٥) رسول الله ﷺ راسه [ (ورفع) (٦) ابو طلحة راسه] (٧) (٨) يقول: نحري دون نحرك (يا) (٩) رسول الله (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت.
(٢) في [ط]: (حييد).
(٣) في [أ، ب]: (يرى).
(٤) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٥) في [س]: (فرقع)، وفي [جـ]: (مرفع).
(٦) في [جـ، ك]: (يرفع).
(٧) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٨) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (و).
(٩) سقط من: [ط].
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٨٨٠)، ومسلم (١٨١١).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ حضور 5 کے ساتھ کھڑے تیر چلا رہے تھے اور حضور 5 ان کے پیچھے تھے، حضور 5 نے سر مبارک بلند کر رکھا تھا، اور حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ بھی اپنا سر بلند کر کے کہہ رہے تھے کہ اے اللہ کے رسول! میں آپ سے پہلے نشانہ بنوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20544، ترقيم محمد عوامة 19741)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20544 in Urdu