🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19749 ترقیم الشثری: -- 20552
٢٠٥٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الله بن عبد الرحمن عن انس قال: اتكا رسول الله ﷺ عند ابنة ملحان قال: فاغفى فاستيقظ وهو يتبسم قال: (فقالت) (١) : يا رسول الله (صلى الله عليك) (٢) مم (ضحكك؟) (٣) قال:"من اناس من امتي (يغزون) (٤) هذا (البحر) (٥) الاخضر، مثلهم (مثل) (٦) الملوك على الاسرة" قال: فقالت يا رسول الله! ادع الله ان يجعلني منهم، فقال:"اللهم اجعلها منهم"، ⦗٥٤⦘ قال: فنكحت عبادة بن الصامت فركبت مع ابنة (قرظة) (٧) فلما (قفلت) (٨) وقصت بها دابتها (فقتلتها) (٩) فدفنت ثم (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فقلت)، وفي [ط]: (فقال لت).
(٢) في [ك]: ﷺ.
(٣) في [ط]: (مما ضحاك)، وفي [س]: (مم ضحك)، وفي [هـ]: (مم تضحك).
(٤) في [س، ط]: (يعزون).
(٥) في [ط]: (لبحر).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ، ب، س، ز، ط]: (قرطة).
(٨) في [ط]: (فقلت).
(٩) في [جـ، ك]: (فقلها).
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٨٨)، ومسلم (١٩١٢).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کے گھر ٹیک لگائے تشریف فرما تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نیند طاری ہوگئی، کچھ دیر بعد آپ مسکراتے ہوئے بیدار ہوئے۔ حضرت بنت ملحان رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسکرانے کی وجہ پوچھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ سبز سمندر میں جہاد کریں گے، قیامت کے دن وہ بادشاہوں کی طرح تختوں پر بیٹھے ہوں گے۔ حضرت ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! دعا فرما دیجئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی ان لوگوں میں شامل فرما دے۔ حضور 5 نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! اسے بھی ان میں شامل فرما دے۔ اس کے بعد ان کا نکاح حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے ہوگیا۔ بعد ازیں وہ اپنے بیٹے حضرت قرظہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سوار ہو کر سمندری سفر پر روانہ ہوئیں، واپس آتے ہوئے اپنی سواری سے گر کر شہید ہوگئیں اور وہیں دفن ہوئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20552، ترقيم محمد عوامة 19749)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20552 in Urdu