🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19767 ترقیم الشثری: -- 20571
٢٠٥٧١ - حدثنا محمد بن (عبيد) (١) عن إسماعيل بن ابي خالد عن زياد عن خالد بن الوليد قال: ما كان في الارض ليلة (ابشر) (٢) فيها بغلام، ويهدى إلي (عروس) (٣) انا لها محب احب إلي من ليلة شديدة الجليد في سرية من المهاجرين اصبح بهم العدو، فعليكم بالجهاد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد)، وفي [س]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ط]: (أشر).
(٣) في [ك]: (بها).
(٤) ضعيف؛ لحال زياد بن أبي زياد المخزومي.

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ روئے زمین پر ایسی رات جس میں مجھے ایک بیٹے کی خوشخبری دی جائے اور میری طرف ایک ایسی دلہن بھیجی جائے جس سے میں محبت رکھتا ہوں، اس رات سے زیادہ پسند نہیں، جو سخت مشقت والی ہو، میں مجاہدین کے ایک لشکر کے ساتھ اسے بسر کروں اور صبح کو انہیں لے کر دشمن پر حملہ کر دوں۔ پس تم پر جہاد لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20571، ترقيم محمد عوامة 19767)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20571 in Urdu