مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19778 ترقیم الشثری: -- 20582
٢٠٥٨٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاعمش عن ابي (ظبيان) (١) قال: (غزا) (٢) ابو ايوب ارض الروم فمرض فقال: إذا انا مت فإن صافقتم العدو فادفنوني تحت اقدامكم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (طبيان).
(٢) في [س]: (عزا).
(٣) منقطع؛ أبو ظبيان لم يدرك أبا أيوب، أخرجه أحمد (٢٣٥٦٠)، وابن سعد ٣/ ٤٨٤، والشاشي (١١٥٥)، والطبراني (٤٠٤٣).
حضرت ابو ظبیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سرزمین روم میں جہاد کے لیے گئے اور وہیں بیمار ہوگئے۔ انہوں نے فرمایا کہ جب میں مرجاؤں اور تمہارا دشمن سے سامنا ہو تو مجھے اپنے پاؤں کے نیچے دفن کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20582، ترقيم محمد عوامة 19778)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20582 in Urdu