🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19784 ترقیم الشثری: -- 20588
٢٠٥٨٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن (عبد) (١) الله بن (شداد) (٢) ان رسول الله ﷺ قال (لسعد) (٣) بن معاذ وهو يكيد بنفسه:"جزاك الله خيرا من سيد قوم، فقد (صدقت) (٤) الله ما وعدته، والله صادقك ما وعدك" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط]: (عبد).
(٢) في [س]: (سعداد).
(٣) في [س]: (لسعيد).
(٤) في [ط]: (صدنت).
(٥) مرسل؛ عبد اللَّه بن شداد تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٥٠٤)، وابن سعد ٣/ ٤٢٩.

حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ حالت نزع میں تھے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا: اے قوم کے سردار! اللہ تجھے بہترین بدلہ عطا فرمائے، تو نے اللہ سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا اور اللہ نے تجھ سے جو وعدہ کیا ہے اللہ اسے بھی سچا کر دکھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20588، ترقيم محمد عوامة 19784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20588 in Urdu