🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
237. في الرجل يخوض طين المطر
اگر کسی کے کپڑوں پر بارش کا کیچڑ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2053 ترقیم الشثری: -- 2059
٢٠٥٩ - حدثنا ابو داود عن شعبة (١) قال:] (٢) كنت (اخوض) (٣) المطر، فسالت الحكم؟ فقال: (صله) (٤) قال: وسمعت ابا إسحاق يقول: كانوا يخوضون، ثم يصلون، ولا يحملون معهم الاكواز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (سعد) زائدة.
(٢) في [خ]: ما بين المعكوفين محذوف.
(٣) في [خ]: (تخوض).
(٤) في [جـ، ك]: (صله، صله) تكرار.

حدثنا ابو داود، عن شعبة، قال:" كنت اخوض المطر فسالت الحكم، فقال: صله صله" , قال: وسمعت ابا إسحاق، يقول:" كانوا يخوضون ثم يصلون ولا يحملون معهم الاكواز"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں بارش میں سے گذرا کرتا تھا، اس بارے میں میں نے حضرت حکیم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسی میں نماز پڑھ لو، اسی میں نماز پڑھ لو، میں نے ابو اسحاق کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اسلاف بارش میں سے گذرتے تھے اور نماز پڑھ لیتے تھے۔ وہ اپنے ساتھ لوٹے نہیں اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2059، ترقيم محمد عوامة 2053)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2059 in Urdu