🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19794 ترقیم الشثری: -- 20598
٢٠٥٩٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابي بكر عن ابي الزاهرية قال: قال رسول الله ﷺ:"معقل المسلمين من الملاحم دمشق، ومعقلهم من (الدجال) (١) بيت المقدس ومعقلهم من ياجوج وماجوج بيت (الطور) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: (الرجال).
(٢) في [أ، ب، ط]: (الطورة).
(٣) مرسل ضعيف؛ أبو الزاهرية تابعي، وأبو بكر بن أبي مريم ضعيف.

حضرت ابو زاھریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جنگوں کے زمانے میں مسلمانوں کا ٹھکانہ دمشق، دجال کے مقابلے میں ان کا ٹھکانہ بیت المقدس اور یاجوج ماجوج کے مقابلے میں ان کا ٹھکانہ بیت الطور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20598، ترقيم محمد عوامة 19794)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20598 in Urdu