🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19796 ترقیم الشثری: -- 20600
٢٠٦٠٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن حسان بن عطية قال: (مال) (١) مكحول وابن (ابي) (٢) زكريا إلى خالد بن (معدان) (٣) وملت معهما (فحدثنا) (٤) عن جبير (بن) (٥) نفير قال: قال لي جبير: انطلق بنا (إلى) (٦) (ذي) (٧) (مخمر) (٨) وكان (رجلا) (٩) من اصحاب النبي ﷺ فانطلقت معه فساله ⦗٧٦⦘ جبير (عن الهدنة) (١٠) فقال: سمعت (رسول) (١١) الله ﷺ (١٢) يقول:" (ستصالحكم) (١٣) الروم (١٤) (ثم) (١٥) (تغزون) (١٦) (١٧) انتم (وهم) (١٨) (عدوا) (١٩) فتنصرون (وتغنمون) (٢٠) وتسلمون ثم (تنصرفون) (٢١) حتى (تنزلوا) (٢٢) (بمرج) (٢٣) ذي تلول مرتفع، فيرفع رجل من اهل النصرانية الصليب فيقول: [غلب الصليب! فيغضب (رجل) (٢٤) من المسلمين، فيقوم] (٢٥) إليه فيدقه، فعند ذلك (تغدر) (٢٦) الروم (ويجمعون) (٢٧) ⦗٧٧⦘ (للملحمة) (٢٨) (٢٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط]: (قال).
(٢) زيادة من [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (أبي).
(٣) في [س]: (سعد).
(٤) في [جـ]: (حدثنا).
(٥) في [س]: (عن).
(٦) سقط من: [س، ط].
(٧) في [س]: (الزوي)، وفي [ط]: (الززي).
(٨) في [س، ط]: (محمر).
(٩) في [أ، ب، س، ط، ف، ك]: (رجل).
(١٠) سقط من: [س]: (عن الهدنة)، وفي [ط]: (عن الهدية).
(١١) في [ز]: (النبي).
(١٢) في [ز]: (عليه وسلم).
(١٣) في [ط]: (ست مالحكم).
(١٤) في [هـ]: زيادة (صلحًا آمنًا).
(١٥) سقط من [س، هـ]: (ثم).
(١٦) في [س]: (تقرؤن)، وفي [جـ، ز]: (يغزون).
(١٧) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: زيادة (و).
(١٨) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(١٩) في [أ، ب]: (عذر)، وفي [س]: (عدد)، وفي [ط]: (غدر)، وفي [ك]: (عدو).
(٢٠) في [س، ط]: (وتفتمون).
(٢١) في [جـ]: (تنصرفوا).
(٢٢) في [س]: (تنزل).
(٢٣) في [ب]: (يمرح)، وفي [سي: (بموج)، وفي [أ]: (بمرح).
(٢٤) في [س]: (الرجل).
(٢٥) سقط ما بين المعكوفين من [ط].
(٢٦) في [ط]: (تعزز).
(٢٧) في [س]: (ويخمعون).
(٢٨) في [أ، ب]: (للملحة).
(٢٩) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٦٨٢٦)، وأبو داود (٢٧٦٧)، وابن ماجه (٤٠٨٩)، وابن حبان (٦٧٠٨)، وابن سعد ٧/ ٤٢٥، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٦٢)، والطبراني (٤٢٣١)، والبيهقي ٩/ ٢٢٣.

حضرت حسان بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں، حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت ابن ابی زکریا رحمہ اللہ، حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ کی طرف گئے۔ انہوں نے ہمیں حضرت جبیر بن نفیر رحمہ اللہ کے حوالے سے ایک حدیث سنائی کہ حضرت جبیر رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا کہ چلو ایک صحابی حضرت ذوخمر کے پاس جائیں۔ میں جبیربن قصیر کے ساتھ ان کے پاس حاضر ہوا۔ حضرت جبیر نے ان سے ”ہدنہ“ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ اہل روم عنقریب تم سے امن والی صلح کریں گے، پھر تم اور وہ دشمنوں کے ساتھ جنگیں کرو گے، ا ن جنگوں میں تم کامیاب ہو جاؤ گے اور تمہیں مال غنیمت اور سلامتی حاصل ہوگی، پھر تم ٹیلوں والی ایک سر زمین پر ٹھہرو گے تو وہاں ایک عیسائی صلیب کو بلند کر کے کہے گا کہ صلیب غالب آگئی۔ اس پر مسلمانوں کے ایک آدمی کو غصہ آئے گا اور وہ اس صلیب کو توڑ دے گا۔ اس موقع پر اہل روم صلح ختم کردیں گے اور لڑائی کے لیے جمع ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20600، ترقيم محمد عوامة 19796)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20600 in Urdu