🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19799 ترقیم الشثری: -- 20603
٢٠٦٠٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: غزونا ارض الروم ومعنا حذيفة، وعلينا رجل من قريش، فشرب الخمر (فاردنا) (١) ان (نحده) (٢) فقال حذيفة: تحدون اميركم وقد ⦗٧٨⦘ (دنوتم) (٣) من عدوكم (فيطمعون) (٤) فيكم، فقال: (لاشربنها) (٥) وإن كانت محرمة، (ولاشربن) (٦) على (رغم) (٧) من (رغم) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فارادونا).
(٢) في [س]: (يحده).
(٣) في [أ، ب]: (وصلتم).
(٤) في [جـ]: (فيطعمون).
(٥) في [س]: (لا يشربنها).
(٦) في [س]: (ولا يشربن).
(٧) في [أ، ب، س، ط]: (رعم).
(٨) في [أ، ب]: (زعم)، وفي [س، ط]: (رعم).
(٩) صحيح.

حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سرزمین روم میں جہاد کیا، اس وقت ہمارا امیر ایک قریشی تھا، اس نے شر اب پی تو ہم نے اس پر حد جاری کرنا چاہی۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تم اپنے امیر پر حد جاری کرو گے حالانکہ تم دشمن کے قریب ہو، اس طرح تو دشمن تم پر چڑھ دوڑے گا؟ اس امیر نے کہا کہ میں ضرور شراب پیوں گا اگرچہ یہ حرام ہے اور میں ضرور شراب پیوں گا خواہ کسی کو برا لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20603، ترقيم محمد عوامة 19799)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20603 in Urdu