مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19801 ترقیم الشثری: -- 20605
٢٠٦٠٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام بن (الغاز) (١) عن مكحول عن سلمان قال: قال رسول الله ﷺ:"رباط يوم في سبيل الله خير من صيام شهر وقيامه، ومن مات مرابطا اجير من فتنة القبر، وجرى عليه صالح عمله إلى يوم القيامة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحار).
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من سلمان، وأخرجه مسلم (١٩١٣)، وأحمد (٢٣٧٢٧)، وعبد الرزاق (٩٦١٨).
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک دن جہاد کی تیاری میں گذارنا ایک مہینے کے روزے اور ایک مہینے کی عبادت سے بہتر ہے۔ جس شخص کا انتقال جہاد کی تیاری میں ہوا اسے قبر کے عذاب سے بچایا جائے گا اور اس کے لیے نیک اعمال کا ثواب قیامت تک جاری رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20605، ترقيم محمد عوامة 19801)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20605 in Urdu