مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19806 ترقیم الشثری: -- 20610
٢٠٦١٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمر بن عبد الله مولى (غفرة) (١) قال: (حدثنا) (٢) رجل من ولد عبد الله بن عمر ان ابنا لابن عمر رابط ثلاثين ليلة ثم ⦗٨١⦘ رجع، فقال له ابن عمر: اعزم عليك لترجعن فلترابطن (عشرا) (٣) حتى تتم الاربعين (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عفرة).
(٢) في [س، ز، ط]: (نا).
(٣) في [س]: (عشر).
(٤) مجهول؛ لإبهام ولد ابن عبد اللَّه بن عمر.
حضرت عمر بن عبد اللہ مولیٰ غفرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ایک بیٹے نے تیس دن جہاد کے لیے گذارے۔ جب واپس آئے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ان سے فرمایا کہ میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم واپس جاؤ اور دس دن مزید جہاد کے لیے گذارو تاکہ چالیس دن پورے ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20610، ترقيم محمد عوامة 19806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20610 in Urdu