مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19808 ترقیم الشثری: -- 20612
٢٠٦١٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن حميد (بن) (١) صخر عن يزيد بن عبد الله بن قسيط وصفوان بن سليم (قالا) (٢) : من مات مرابطا مات شهيدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أن).
(٢) في [جـ]: (قال).
حضرت یزید بن عبد اللہ رحمہ اللہ اور صفوان بن سلیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص جہاد کے لیے سفر کرتا ہوا انتقال کر گیا تو اس نے شہادت کا درجہ پا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20612، ترقيم محمد عوامة 19808)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20612 in Urdu