مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19819 ترقیم الشثری: -- 20623
٢٠٦٢٣ - حدثنا (محمد) (١) (بن) (٢) مروان البصري عن عمارة (٣) قال: شج ⦗٨٦⦘ النبي ﷺ (في وجهه) (٤) وكسرت رباعيته، وذلق من العطش حتى جعل يقع على (ركبتيه) (٥) وتركه اصحابه، فجاء ابي بن خلف يطلق بدم اخيه امية بن خلف فقال: (اين) (٦) هذا الذي يزعم انه نبي فليبرز (لي) (٧) ، (فإن) (٨) كان نبيا قتلني، فقال رسول الله ﷺ:"اعطوني الحربة" (فقالوا) (٩) : يا رسول الله! وبك حراك؟ قال:"إني (قد) (١٠) استسقيت الله دمه"، فاخذ الحربة ثم مشى إديه فطعنه فصرعه عن (دابته) (١١) ، وحمله اصحابه (فاستنقذوه) (١٢) فقالوا: ما نرى (بك) (١٣) باسا! فقال:" (إنه) (١٤) قد استسقى الله دمي إني لاجد لها ما لو كان على مضر وربيعة لوسعتهم" (١٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) سيأتي الخبر في باب غزوة أحد بزيادة (عن عكرمة).
(٤) في [جـ، ز، ط، ك]: زيادة (في وجهه).
(٥) في [س، ط]: (ركبته).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [جـ]: (له).
(٨) في [جـ]: (فإنه إن).
(٩) في [ط، ك]: (فقال).
(١٠) في [س]: سقط.
(١١) في [س]: (دابة).
(١٢) في [أ، ب، س، ط]: (فاستفروه)، وفي [هـ]: (فاستفردوه)، وفي [جـ، ز، ك]: (فاستنفدوه).
(١٣) سقط من: [س].
(١٤) سقط من: [ط].
(١٥) مرسل.
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ غزوہ أحد میں نبی پاک 5 کا چہرہ مبارک زخمی ہوگیا تھا اور آپ کے سامنے والے دانت بھی ٹوٹ گئے تھے۔ آپ پیاس کی شدت سے بےچین ہو کر گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے تھے اور آپ کے بہت سے ساتھی بھی ادھر ادھر منتشر ہوگئے تھے۔ اس جنگ میں ابی بن خلف اپنے بھائی امیہ بن خلف کا بدلہ لینے کے لیے موجود تھا۔ اس نے للکار کر کہا کہ وہ شخص جو اپنے آپ کو نبی سمجھتا ہے، وہ میرے سامنے آئے، اگر وہ واقعی نبی ہے تو وہ مجھے مار ڈالے گا۔ اس پر اللہ کے رسول 5 نے فرمایا کہ مجھے نیزہ دو۔ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ تو شدید پیاس اور گرمی کا شکار ہیں۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس کا خون پلائے گا۔ آپ نے نیزہ پکڑا، اس کی طرف تشریف لے گئے اور اسے نیزہ مار کر سواری سے نیچے گرا دیا۔ اس کے ساتھی اسے بچا کرلے گئے اور اسے تسلی دی کہ تمہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی۔ اس نے کہا کہ انہوں نے اللہ سے میرا خون مانگا ہے، مجھے اس زخم کی اتنی تکلیف ہو رہی ہے کہ اگر قبیلۂ مضر اور قبیلہ ربیعہ میں تقسیم کردی جائے تو سب بےچین ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20623، ترقيم محمد عوامة 19819)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20623 in Urdu