مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19821 ترقیم الشثری: -- 20625
٢٠٦٢٥ - حدثنا عبد الله بن نميرنا محمد بن إسحاق عن ابي مالك بن ثعلبة عن عمر بن الحكم بن ثوبان عن ابي هريرة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"ما (تعدون) (١) الشهيد؟" قال: (فقالوا) (٢) : المقتول في سبيل الله، قال:"إن شهداء امتي (إذن) (٣) لقليل! القتيل في سبيل الله شهيد، [ [والخار عن (دابته) (٤) في سبيل الله شهيد (والغرق في سبيل الله شهيد) (٥) ، [والطعن (في سبيل الله) (٦) شهيد، والمبطون في سبيل الله شهيد] (٧) ، (والمجنوب في سبيل الله شهيد) (٨) ] ] (٩) يعني (قرحة (١٠) ⦗٨٨⦘ ذات الجنب" (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تعتدون).
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (إذا).
(٤) في [س]: (دابة).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) سقط من: [ك].
(٧) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، هـ].
(٨) تكرر هذا المقطع مرة وبدون لفظ الجلالة في: [ط]، وسقط من: [س].
(٩) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(١٠) في [س]: (فرحة).
(١١) مجهول؛ لجهالة أبي مالك بن ثعلبة، أخرجه أحمد (٩٦٩٥)، والبيهقي في الشعب (٩٤١٥)، وأصله عند البخاري (٦٥٣)، ومسلم (١٩١٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور 5 نے دریافت فرمایا کہ تم شہید کسے سمجھتے ہو؟ لوگوں نے کہا: کہ جو اللہ کے راستے میں مارا جائے۔ آپ نے فرمایا: کہ اس طرح تو میری امت کے شہید بہت کم ہوں گے۔ اللہ کے راستے میں جان دینے والا بھی شہید ہے، اللہ کے راستے میں سواری سے گر کر ہلاک ہونے والا بھی شہید ہے، اللہ کے راستے میں ڈوبنے والا بھی شہید ہے، اللہ کے راستے میں طاعون کا شکار ہونے والا بھی شہید ہے، اللہ کے راستے میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا بھی شہید ہے، اور اللہ کے راستے میں پھوڑے کا شکار ہو کر مرنے والا بھی شہید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20625، ترقيم محمد عوامة 19821)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20625 in Urdu