🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19827 ترقیم الشثری: -- 20631
٢٠٦٣١ - حدثنا (همام نا عفان) (١) نا محمد بن (جحادة) (٢) ان ابا حصين حدثه ان ابا صالح حدثه ان ابا هريرة حدثه قال: جاء (رجل) (٣) إلى النبي ﷺ (٤) فقال: يا ⦗٩١⦘ رسول الله! علمني عملا يعدل الجهاد، قال:"لا اجده" [ (ثم) (٥) قال:"هل تستطيع إذا خرج المجاهد ان تدخل مسجدك فتقوم لا تفتر، وتصوم] (٦) (و) (٧) لا تفطر"، قال: لا استطيع (ذلك) (٨) ، فقال ابو هريرة: إن فرس المجاهد ليستن في طوله (فتكتب) (٩) (له) (١٠) (حسناته) (١١) (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وصوابه: (عفان عن همام)، كما في البخاري (٢٧٨٥)، والنسائي (٤٣٣٦)، والبيهقي ٩/ ١٥٧، وأبي عوانة (٧٣٥٢)، ومسند أحمد ٢/ ٣٤٤ (٨٥٢١).
(٢) في [س]: (حصادة)، وفي [ك]: (محارة)، وفي [ز]: (محاده).
(٣) سقط من: [أ، ب، ك].
(٤) زيادة في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: ﷺ.
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، هـ].
(٦) سقط ما بين المعكوفين من: [ك].
(٧) سقط (و) من: [جـ].
(٨) في [أ، ب، ط، ك]: (ذاك).
(٩) في [أ، ب]: (فيكتب).
(١٠) في [أ، ب، ط، هـ]: (به).
(١١) في [جـ]: (حسنات).
(١٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٨٥)، ومسلم (١٨٧٨).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور 5 کے پاس حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیجئے جو جہاد کے برابر ہو۔ حضور 5 نے فرمایا کہ میں تو کسی ایسے عمل کو نہیں جانتا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم اس بات کی طاقت رکھتے ہو کہ جب مجاہد نکل جائے تو مسجد میں جاؤ اور بغیر سستی کے نماز پڑھو اور بغیر افطار کیے مسلسل روزے رکھو؟ اس نے کہا: میں تو اس کی طاقت نہیں رکھتا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مجاہد کا گھوڑا اپنی رسی میں چکر لگاتا ہے پھر بھی مجاہد کے لیے ثواب لکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20631، ترقيم محمد عوامة 19827)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20631 in Urdu