🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19829 ترقیم الشثری: -- 20633
٢٠٦٣٣ - حدثنا وكيع نا الربيع عن الحسن قال: قال (رجل) (١) لعمر: يا خير الناس! قال: لست بخير الناس، الا (اخبرك) (٢) بخير الناس؟ قال: بلى! يا امير المؤمنين! قال: رجل من اهل البادية له (صرمة) (٣) من إبل (او) (٤) غنم، اتى بها (مصرا) (٥) من (الامصار) (٦) فباعها، ثم انفقها في سبيل الله، وكان بين المسلمين وبين عدوهم (فذاك) (٧) خير الناس (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (أخبركم).
(٣) في [س]: (حرمة)، وفي [أ، ب]: (ظربة).
(٤) في [أ، س، هـ]: (و).
(٥) في [أ، ب، ز، ك]: (مصر).
(٦) في [أ]: (مصار)، وفي [س، هـ]: (أمصار).
(٧) في [هـ]: (فذلك).
(٨) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو لوگوں میں بہترین شخص کہہ کر مخاطب کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں لوگوں میں سے بہترین شخص نہیں۔ بلکہ لوگوں میں بہترین گاؤں میں رہنے والا وہ شخص ہے جس کے پاس اونٹوں یا بکریوں کا ریوڑ ہو، وہ اسے لے کر شہر کی طرف آئے اور پھر انہیں بیچ کر ان کی قیمت اللہ کے راستے میں خرچ کرے، اور مسلمانوں اور مسلمانوں کے دشمنوں کے درمیان برسر پیکار ہوجائے یہ شخص لوگوں میں سب سے بہتر شخص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20633، ترقيم محمد عوامة 19829)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20633 in Urdu