مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19842 ترقیم الشثری: -- 20646
٢٠٦٤٦ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) اخبرني موسى بن (عبيدة) (٢) قال: اخبرني محمد بن ابي (منصور) (٣) عن (السمط) (٤) بن عبد الله ( (عن) (٥) سلمان) (٦) انه كان في جند من المسلمين، (فاصابهم) (٧) حصر وضر، فقال (سلمان) (٨) لامير الجند: الا اخبرك بما سمعت (من) (٩) رسول الله ﷺ (يكون) (١٠) عونا لك على هذا (الجند) (١١) ؟ سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من رابط يوما او ليلة في سبيل الله كان عدل صيام شهر وصلاته الذي لا يفطر ولا ينصرف إلا لحاجة، ومن مات مرابطا في سبيل الله اجري له اجره حتى يقضي الله بين اهل الجنة والنار" (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (الحباب).
(٢) في [س]: (عبيد).
(٣) في [أ، ب]: (منضور).
(٤) في [ب، جـ، س، ط، ك]: (السمط)، وفي [هـ]: (السميط).
(٥) في [ف]: (بن).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [أ، س، هـ]: (وأصابهم).
(٨) في [أ، س]: (سليمان).
(٩) سقط من: [س، ك].
(١٠) في [جـ، ز، ك]: (يكن).
(١١) في [جـ]: (الجد).
(١٢) ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف، وأخرجه بنحوه مسلم (١٩١٣)، وأحمد (٢٣٧٢٧).
حضرت سمط بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے ایک لشکر میں تھے، مسلمانوں کو حصار اور تکلیف کا سامنا ہوا تو حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے امیر لشکر سے کہا میں آپ کو حضور 5 کا ایک فرمان سناتا ہوں جو اس لشکر کے معاملے میں آپ کے لیے مدد کا سبب ہوگا۔ میں نے حضور 5 کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس شخص نے ایک دن یا ایک رات اللہ کے راستے میں جہاد کی غرض سے گذاری یہ اس کے لیے اس مہینہ کے برابر ہیں جس میں وہ مسلسل روزے رکھے اور مسلسل نماز پڑھے، جو شخص اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہواشہید ہوگیا اسے اس وقت تک اس شہادت کا اجر ملتا رہے گا جب تک اللہ تعالیٰ اہل جنت اور اہل جہنم کو ان کا بدلہ دینے سے فارغ نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20646]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20646، ترقيم محمد عوامة 19842)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20646 in Urdu