مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19845 ترقیم الشثری: -- 20649
٢٠٦٤٩ - حدثنا زيد بن حباب (نا) (١) موسى بن عبيدة عن عبد الله بن عبد الله بن حكيم بن حزام قال: من انفق (زوجين) (٢) في سبيل الله لم يات بابا من ابواب الجنة إلا فتح له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (ثنا)، وفي [ز، ك]: (أنا).
(٢) في [س]: (روحين)، وانظر: الاستذكار (٥/ ١٤٧).
حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ بن حکیم بن حزام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے اللہ کے راستے میں زوجین کو خرچ کیا وہ جنت کے جس دروازے سے بھی جائے گا وہ اس کے لیے کھول دیا جائے گا۔ راوی موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اپنے شیوخ سے سنا ہے کہ زوجین سے مراد دینار اور درہم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20649، ترقيم محمد عوامة 19845)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20649 in Urdu