مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19847 ترقیم الشثری: -- 20652
٢٠٦٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون (انا) (١) العوام عن إبراهيم التيمي قال: ارواح الشهداء في طير خضر تسرح (في) (٢) الجنة وتاوي إلى قناديل معلقة (بالعرش) (٣) فيطلع إليهم ربك فيقول: سلوني -ثلاثا يقولها- فيقولون: ربنا نسالك ان تردنا إلى الدنيا فنقتل في سبيلك قتلة اخرى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (نا) وهكذا ما في الأخبار الآتية.
(٢) في [ك]: (من).
(٣) في [أ، ب، س، هـ]: (في العرش).
حضرت ابراہیم تیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شہداء کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کی شکل میں جہنم کی سیر کرتی ہیں۔ وہ عرش سے لٹکی ہوئی قندیلوں کی طرف جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے تین مرتبہ فرماتا ہے کہ تم مجھ سے جو چاہتے ہو مانگو۔ وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ تو ہمیں دنیا میں واپس بھیج دے تاکہ ہم تیرے راستے میں ایک مرتبہ اور لڑائی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20652، ترقيم محمد عوامة 19847)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20652 in Urdu