🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19854 ترقیم الشثری: -- 20659
٢٠٦٥٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"من خرج في سبيل الله ابتغاء وجه الله و (تنجيزا) (١) (لموعود) (٢) الله، فهو مثل الصائم القائم، حتى يرجع إلى اهله او من حيث خرج" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تيجيزًا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (الموعود)، وفي [ز]: (لموعد).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٠٠٠٠)، وأصله عند البخاري (٢٧٨٧)، ومسلم (١٨٧٨).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے اللہ کے وعدے کے حصول کے لئے اللہ کے راستے میں نکلے، وہ اس روزہ دار، شب زندہ دار کی طرح ہے جو مجاہد کے نکلنے سے واپس آنے تک روزے میں مصروف رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20659، ترقيم محمد عوامة 19854)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20659 in Urdu