مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19856 ترقیم الشثری: -- 20661
٢٠٦٦١ - حدثنا يعلى بن عبيد (نا) (١) ابو (حيان) (٢) عن شيخ من اهل المدينة قال: كان بيني وبين كاتب عبيد الله بن زياد صداقة معروفة فطلبت إليه ان (ينسخ) (٣) لي رسالة عبد الله بن ابي اوفى إلى عبيد الله فنسخها (لي) (٤) فكان فيها (ان) (٥) عبد الله ابن ابي اوفى روى عن رسول الله ﷺ انه قال:"لا تسالوا لقاء العدو، فإذا لقيتموهم فاصبروا، واعلموا ان الجنة تحت ظلال السيوف". وكان ينتظر فإذا (زالت) (٦) الشمس (غدا) (٧) إلى عدوه و (هو) (٨) يقول:"اللهم منزل الكلتاب ومجري السحاب (و) (٩) هازم الاحزاب اللهم اهزمهم وانصرنا عليهم" (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (حبان).
(٣) في [س]: (ينسح).
(٤) في [ط]: (إلي).
(٥) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ابن).
(٦) في [س]: (أزالت).
(٧) في [ك]: (نهد).
(٨) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٩) سقط من: [جـ، س، ط، ك].
(١٠) مجهول؛ لإبهام كاتب عبد اللَّه، أخرجه أحمد (١٩١١٤)، وعبد الرزاق (٩٥١٥)، وسعيد بن منصور (٢٥١٨)، والطبراني في الدعاء (١٠٦٩)، وأصله عند البخاري (٢٨١٨)، ومسلم (١٧٤٢).
مدینہ منورہ کے ایک شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے اور عبید اللہ بن زیاد رضی اللہ عنہ کے ایک کاتب کے درمیان گہری دوستی تھی۔ میں نے اس سے کہا مجھے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کے عبید اللہ بن زیاد کی طرف لکھے گئے ایک خط کا نسخہ بنا دے۔ اس نے مجھے اس کا نسخہ بنا کردیا تو اس میں تھا: حضرت عبد اللہ ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور 5 نے فرمایا کہ دشمن سے نبرد آزما ہونے کی دعا نہ مانگو، جب دشمن سے سامنا ہوجائے تو ثابت قدم رہو۔ یاد رکھو جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ حضور 5 کا معمول یہ تھا کہ زوال کے وقت تک انتظار فرماتے جب سورج زائل ہوجاتا تو دشمن پر حملہ کرتے اور فرماتے:: اے اللہ! تو کتاب کو نازل کرنے والا ہے۔ تو بادلوں کو برسانے والا ہے، تو لشکروں کو شکست دینے والا ہے، انہیں شکست دے دے اور ہماری مدد فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20661، ترقيم محمد عوامة 19856)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20661 in Urdu