مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19859 ترقیم الشثری: -- 20664
٢٠٦٦٤ - حدثنا حسين بن علي عن ابن (عيينة) (١) عن علي بن زيد بن جدعان قال: قال ابو طلحة: ﴿انفروا خفافا وثقالا﴾ [التوبة: ٤١] ، قال: كهولا و (شبابا) (٢) قال: ما ارى الله (عذر) (٣) (احدا) (٤) ، فخرج إلى الشام فجاهد (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عينية)، وفي [س]: (عنينيه).
(٢) في [ز]: (شبانا).
(٣) في [س]: (غد).
(٤) في [ز]: (أحد).
(٥) ضعيف منقطع؛ علي بن زيد ضعيف، وهو لم يدرك أبا طلحة.
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت (انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاً) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں جوانوں اور بوڑھوں ہر دو کو حکم ہے۔ پھر فرمایا کہ میرے خیال میں اس آیت نے کسی کے لیے کسی عذر کو نہیں چھوڑا، پھر وہ شام چلے گئے اور جہاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20664، ترقيم محمد عوامة 19859)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20664 in Urdu