🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19872 ترقیم الشثری: -- 20677
٢٠٦٧٧ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن ابي إسحاق قال: (لما) (١) (اسلم) (٢) عكرمة بن ابي جهل (اتى) (٣) النبي ﷺ فقال: يا رسول الله! والله لا اترك مقاما قمته (ليصد) (٤) (به) (٥) عن سبيل الله إلا قمت مثليه في سبيل الله، ولا اترك نفقة (انفقتها ليصد) (٦) بها عن سبيل الله (إلا انفقت مثليها في سبيل الله) (٧) ⦗١١٥⦘ فلما كان يوم اليرموك نزل (فترجل) (٨) فقاتل قتالا شديدا، فقتل (فوجد) (٩) به (بضع وسبعون) (١٠) من بين طعنة ورمية وضربة (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (أبي).
(٢) في [س، ط]: (أسكم).
(٣) في [هـ]: (فأتى).
(٤) في [جـ]: (أصد).
(٥) في [س]: (بها).
(٦) في [جـ]: (نفقتها أصد).
(٧) سقط من: [أ، ب، ز، هـ].
(٨) في [أ، ب]: (فترحل).
(٩) في [س]: (وجد).
(١٠) في [أ، ب، ط، هـ]: (بضعًا وسبعين).
(١١) مرسل؛ أبو إسحاق لم يدرك ذلك.

حضرت ابو اسحاق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کرلیا تو وہ حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے اللہ کے راستے سے روکنے میں جتنی طاقت خرچ کی ہے میں اللہ کے راستے کی طرف لانے میں اس سے دوہری طاقت خرچ کروں گا اور میں نے اللہ کے راستے سے روکنے میں جتنا مال خرچ کیا ہے میں اللہ کے راستے میں اس سے دوگنا مال خرچ کروں گا۔ جنگ یرموک میں حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہاپنی سواری سے اترے اور پیدل لڑتے ہوئے زبردست لڑائی کی اور شہید ہوگئے۔ ا ن کے جسم پر نیزوں، تیروں اور تلواروں کے ستر سے زیادہ زخم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20677، ترقيم محمد عوامة 19872)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20677 in Urdu