مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19874 ترقیم الشثری: -- 20679
٢٠٦٧٩ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم قال: قال عبد الرحمن بن (يزيد) (١) : (اغدوا) (٢) بنا حتى نجتعل قال: فغدوت إليه فقال (لي) (٣) : إني قرات البارحة سورة (براءة) (٤) فوجدتها تحث على الجهاد قال: فخرج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [س، هـ]: (اغزوا).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (البراءة).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ہمارے پاس آؤ تاکہ ہم مال غنیمت کے حصے بنائیں۔ میں صبح ان کے پاس گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رات کو سورة التوبہ کی تلاوت کی یہ سورت جہاد کی ترغیب دے رہی ہے۔ یہ فرما کر وہ جہاد کے لیے روانہ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20679، ترقيم محمد عوامة 19874)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20679 in Urdu