مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19889 ترقیم الشثری: -- 20697
٢٠٦٩٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"ما من ايام العمل الصالح فيها احب إلى الله من هذه الايام"، يعني ايام العشر قالوا: يا رسول الله ولا الجهاد في سبيل الله؟ قال:"ولا الجهاد في سبيل الله، إلا رجل خرج بنفسه، وماله فلم يرجع (من) (١) ذلك بشيء" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٩٦٩)، وأحمد (١٩٦٨).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عمل صالح کے لیے اللہ تعالیٰ کو ذوالحجہ کے دس دن سے زیادہ محبوب دن اور کوئی نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اے اللہ کے رسول! کیا یہ دن اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی زیادہ افضل ہیں؟ حضور 5 نے فرمایا کہ یہ دن اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی زیادہ افضل ہیں۔ البتہ اگر کوئی آدمی اللہ کے راستے میں اپنی جان اور اپنا مال لے کر جائے اور کچھ بھی واپس نہ لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20697، ترقيم محمد عوامة 19889)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20697 in Urdu