مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19891 ترقیم الشثری: -- 20699
٢٠٦٩٩ - حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن الاعمش عن ابي عمرو الشيباني عن ابي مسعود عقبة بن عمرو قال: جاء (رجل إلى) (١) النبي ﷺ بناقة مخطومة فقال: يا رسول الله هذه في سبيل الله، فقال له رسول الله ﷺ:"لك بها يوم القيامة سبع مائة (ناقة) (٢) كلها مخطومة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تقديم وتأخير (إلى رجل) في: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٩٢)، وأحمد (١٧٠٩٤).
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی ایک لگام والی اونٹنی لے کر حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ یہ اونٹنی میں اللہ کے راستے میں وقف کرتا ہوں۔ اس پر حضور 5 نے فرمایا کہ قیامت کے دن تجھے اس کے بدلے سات سو اونٹنیاں ملیں گی، وہ سب کی سب بالگام اونٹنیاں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20699، ترقيم محمد عوامة 19891)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20699 in Urdu