مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19894 ترقیم الشثری: -- 20702
٢٠٧٠٢ - حدثنا يزيد بن هارون انا هشام عن الحسن قال: حدثني صعصعة (ابن) (١) معاوية قال: لقيت ابا ذر فقلت: حدثني حديثا سمعته من رسول الله ﷺ، (فقال: سمعت رسول الله ﷺ) (٢) يقول:"ما من مسلم انفق (من) (٣) ماله زوجين في سبيل (الله) (٤) إلا ابتدرته (حجبة) (٥) الجنة" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من [ط].
(٣) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [س]: (حجة).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢١٤٥٣)، والنسائي ٤/ ٢٤، وابن حبان (٤٦٤٢)، والحاكم ٢/ ٦٨، والبخاري في الأدب المفرد (١٥٠)، وأبو عوانة (٧٤٨٣)، والدارمي (٢٤٠٣)، والبزار (٣٩٠٩)، والطبراني (١٦٤٥)، والبيهقي ٩/ ١٧١، والمزي ١٣/ ١٧٢.
حضرت صعصعہ بن معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے ملا اور میں نے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسی حدیث سنائیے جو آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب کوئی مسلمان اللہ کے راستے میں اپنے مال کے دو حصے خرچ کرتا ہے تو جنت کے فرشتے اسے اپنی طرف بلاتے ہیں۔ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ زوجین کا معنی بیان فرماتے کہ اس سے مراد یا تو دو دینار یا دو درہم یا دو غلام یا کوئی سی دو چیزیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20702، ترقيم محمد عوامة 19894)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20702 in Urdu