مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19895 ترقیم الشثری: -- 20704
٢٠٧٠٤ - حدثنا حسين بن علي عن جعفر بن برقان عن ميمون بن (مهران) (١) ⦗١٢٤⦘ قال: كان ابو بكر إذا اراد ان يبعث بعثا (ندب) (٢) الناس فإذا كمل له (من) (٣) العدة ما يريد جهزهم بما كان عنده، ولم تكن الاعطية فرضت على عهد ابي بكر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مهدان).
(٢) في [س، ز]: (بدر)، وفي [ب]: (بدن)، وفي [ط، هـ]: (يدر).
(٣) في [س]: (في).
(٤) منقطع؛ ميمون لم يدرك أبا بكر.
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب کوئی لشکر بھیجنے کا ارادہ کرتے تو لوگوں کو اس کے لیے جمع فرماتے، جب مطلوبہ مقدار پوری ہوجاتی تو اپنے پاس موجود چیزوں سے انہیں سامان جہاد فراہم کرتے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور میں ”اعطیہ“ فرض نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20704، ترقيم محمد عوامة 19895)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20704 in Urdu