مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19897 ترقیم الشثری: -- 20706
٢٠٧٠٦ - حدثنا عبدة عن إسماعيل بن رافع عن زيد بن (اسلم) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"اغزوا (تصحوا) (٢) وتغنموا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مسلم).
(٢) في [ب]: (وانصحوا).
(٣) مرسل ضعيف؛ زيد ليس صحابيًا، وإسماعيل بن رافع ضعيف.
حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہاد کرو تندرست رہو گے اور مال غنیمت حاصل کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20706، ترقيم محمد عوامة 19897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20706 in Urdu