مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19899 ترقیم الشثری: -- 20708
٢٠٧٠٨ - حدثنا زيد بن الحباب نا عبد الرحمن بن شريح عن محمد بن (سمير) (١) الرعيني انه سمع ابا علي (التجيبي) (٢) انه سمع ابا ريحانة يقول: غزونا مع رسول الله ﷺ فاصابنا برد ليلة فلقد رايت الرجل يحفر الحفرة ثم يدخل فيها ويضع ترسه عليه فقال رسول الله ﷺ (٣) :"من يحرسنا الليلة؟" فقال رجل من الانصار: انا، فقال:" (ممن) (٤) انت؟" فانتسب له فدعا له بخير ثم قال:"من يحرسنا الليلة" فقلت: انا، فقال:" (من) (٥) انت؟" فقلت: ابو ريحانة، فدعا (لي بدون (ما دعا) ) (٦) (٧) للانصاري، ثم قال:"حرمت النار على ثلاثة اعين: عين ⦗١٢٦⦘ (سهرت) (٨) في سبيل الله، وعين بكت او دمعت من خشية الله"، وسكت محمد بن سمير عن (الثالثة) (٩) ، (لم) (١٠) يذكرها (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نمير)، وفي [ع]: (شمير).
(٢) في [س]: (البمسي)، وفي [هـ]: (الجنبي)، (والتجيبي وهم من زيد بن الحباب وصوابه الجنبي)، انظر: مسند أحمد (١٧٢١٣).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [جـ، ز]: (من).
(٥) في [س، هـ]: (ممن).
(٦) في [أ، س، هـ]: (دعاء).
(٧) سقط من: [ط].
(٨) في [ط]: (سرت).
(٩) في [س]: (الثلاثة).
(١٠) في [جـ]: (فلم).
(١١) مجهول؛ لجهالة محمد بن سمير، أخرجه أحمد (١٧٢١٣)، والحاكم ٢/ ٦٣، والنسائي ٦/ ١٥، والبخاري في التاريخ ٤/ ٢٦٤، وابن أبي عاصم في الجهاد (١٤٥)، والطبراني في الأوسط (٨٧٣٦)، والدارمي ٢/ ٢٠٣، وأبو نعيم في الحلية ٢/ ٢٨، والدارقطني في المؤتلف ٣/ ١٢٥٤، والبيهقي ٩/ ١٤٩.
حضرت ابو ریحانہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور 5 کے ساتھ ایک جہاد پر نکلے۔ ایک رات بہت شدید سردی تھی سردی کی وجہ سے لوگوں کا یہ حال تھا کہ گڑھا کھود کر اس میں داخل ہوتے اور اس پر اپنی زین ڈال دیتے۔ اس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آج رات ہمارا پہرہ کون دے گا؟ ایک انصاری آدمی نے کہا کہ میں پہرہ دوں گا۔ حضور 5 نے فرمایا کہ تم کون ہو؟ اس پر اس نے اپنا نسب نامہ بیان کیا تو حضور 5 نے اسے خیر کی دعا دی۔ پھر آپ نے فرمایا کہ آج رات ہمارا پہرہ کون دے گا؟ میں نے کہا میں پہرہ دوں گا۔ حضور 5 نے پوچھا تم کون ہو؟ میں نے کہا: میں ابو ریحانہ ہوں۔ حضور 5 نے میرے لیے ان انصاری صحابی کے علاوہ کوئی دعا فرمائی پھر فرمایا کہ تین آنکھیں ایسی ہیں جن پر جہنم کی آگ حرام ہے، ایک وہ آنکھ جو اللہ کے راستے میں بیدار رہی اور دوسری وہ آنکھ جس نے اللہ کے خوف سے آنسو بہایا۔ راوی محمد بن سمیر نے تیسری آنکھ کا ذکر نہیں کیا۔ (شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ تیسری آنکھ وہ ہے جو غیر محرم کو دیکھنے سے جھک گئی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20708، ترقيم محمد عوامة 19899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20708 in Urdu