🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19903 ترقیم الشثری: -- 20712
٢٠٧١٢ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) نا زهير بن محمد عن عبد الله (بن محمد ابن عبد الله) (٢) بن سهل بن حنيف ان سهلا (حدثه) (٣) ان النبي ﷺ قال:"من اعان مجاهدا في سبيل الله او (غارما) (٤) في عسرته او مكاتبا في رقبته (اظله) (٥) الله يوم لا ظل إلا ظله" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (بكر).
(٢) زيادة من: [جـ، ز، ك].
(٣) في [ز، ك]: (حدسه)
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (غازيًا).
(٥) في [س]: (أظلله).
(٦) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن محمد، أخرجه أحمد (١٥٩٨٦)، والحاكم ٢/ ٢١٧، وعبد بن حميد (٤٧١)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٨١٨)، والطبراني (٥٥٩١)، والبيهقي ١٠/ ٣٢٠، وابن أبي عاصم في الجهاد (٩٣).

حضرت سھل بن حنیف سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں مجاہد کی مدد کی، یا مشکل کے وقت میں کسی مقروض کی مدد کی یا مکاتب غلام کی اس کی آزاری کے لیے مد د کی تو اللہ تعالیٰ اسے اس دن سایہ عطا فرمائیں گے جس دن اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20712، ترقيم محمد عوامة 19903)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20712 in Urdu