مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في الغزو واجب (هو)
کیا جہاد کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: 19910 ترقیم الشثری: -- 20719
٢٠٧١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن ابي إسحاق) (١) عن صلة قال حذيفة: (الإسلام) (٢) ثمانية اسهم: الصلاة سهم، والزكاة سهم، والجهاد سهم، والحج سهم، وصوم رمضان سهم، والامر بالمعروف سهم، والنهي عن المنكر سهم، وقد خاب من لا سهم له (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [س]: (إسلام).
(٣) صحيح؛ أخرجه الطيالسي (٤١٣)، وعبد الرزاق (٩٢٨٠)، والبزار (٢٩٢٨)، وابن الأعرابي في مجمعه (١٦٦)، والبيهقي في الشعب (٧٥٨٥).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام کے آٹھ حصے ہیں، نماز ایک حصہ ہے، زکوٰۃ ایک حصہ ہے، جہاد ایک حصہ ہے، حج ایک حصہ ہے، رمضان کا روزہ ایک حصہ ہے، اچھے کام کا حکم دینا ایک حصہ ہے، برے کام سے روکنا ایک حصہ ہے۔ وہ شخص نامراد ہے جس کے پاس کوئی نہیں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20719، ترقيم محمد عوامة 19910)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20719 in Urdu