مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19925 ترقیم الشثری: -- 20734
٢٠٧٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن ابيه في الكلب ياكل؟ قال: إنما امسك على نفسه ولم يمسك عليك فلا (تاكل) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك].
(٢) في [ط]: (يأكل).
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھائے تو اس نے یہ شکار اپنے لیے کیا ہے تمہارے لیے نہیں کیا، اس لیے اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20734، ترقيم محمد عوامة 19925)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20734 in Urdu