مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19928 ترقیم الشثری: -- 20737
٢٠٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: إذا ارسلت كلبك (المعلم) (٢) ، وذكرت اسم الله فكل وإن قتل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) في [أ]: (معلم).
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو اس کو کھاؤ خواہ وہ شکار کو مار ڈالے۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ مجھے باز کے بارے میں شک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20737، ترقيم محمد عوامة 19928)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20737 in Urdu