مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19929 ترقیم الشثری: -- 20739
٢٠٧٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير في الكلب ياكل من صيده؟ قال: لا (تاكل) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأكل).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا اپنے شکار میں سے کھالے تو کیا اس کو کھایا جاسکتا ہے؟ فرمایا اس صورت میں شکار کو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20739، ترقيم محمد عوامة 19929)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20739 in Urdu