مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19932 ترقیم الشثری: -- 20742
٢٠٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن (إبراهيم) (١) بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: إذا ارسلت كلبك، وذكرت اسم الله (عليه) (٢) فكل ما لم ياكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك]: (جابر)، وسقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ].
حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کتے کو روانہ کرتے وقت اللہ کا نام لو تو اس کے شکار کو کھالو بشرطیکہ وہ خود اس میں سے نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20742، ترقيم محمد عوامة 19932)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20742 in Urdu