مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في صيد كلب المشرك
مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
ترقیم عوامۃ: 19971 ترقیم الشثری: -- 20782
٢٠٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: لا باس بصيد اليهودي والنصراني وذبائحهم، ولا خير في اصيد المجوس وذبائحهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی کا شکار اور ذبیحہ حلال ہے۔ البتہ مجوسی کے شکار اور ذبیحہ میں کوئی خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20782، ترقيم محمد عوامة 19971)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20782 in Urdu